گورنر ہاؤس لاہور آج سے عوام کے لیے کھول دیا گیا

گورنر ہاوس
Loading...

لاہور:  گورنر ہاؤس لاہور آج عوام کے لیے کھول دیا گیا، خواتین صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک گور نر ہاؤس میں سیر کر سکیں گی، خواتین کے استقبال کے لیے صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی گور نر ہاوس میں موجود ہوں گے۔

عمران خان کا تبدیلی کا نعرہ سچائی میں ڈھلنے لگا، عوام پر گورنر ہاوس لاہورکے بند دروازے آج کھول دیئے گئے، خواتین صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک گور نر ہاؤس میں سیر کر سکیں گی، جن کے استقبال کیلئے صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی گور نر ہاوس میں موجود ہوں گے۔

Loading...

انٹری الحمراء ہال کی طرف موجود گیٹ سے ہو سکے گی اورفیملی سر براہ کے پاس شناختی کارڈ ہونا لازمی ہے۔ یاد رہے گورنر ہاؤس وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پرعوام کے لیے کھولا جا رہا ہے۔

(Visited 30 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں