آرمی چیف: سیکیورٹی اداروں پر حملوں میں ملوث 15 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق

آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 15 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی جب کہ 20 دہشت گردوں کو قید کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔

آرمی چیف نے بتایا کہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گرد مسلح افواج، سیکورٹی اداروں، تعلیمی اداروں کی تباہی میں ملوث تھے۔

مزید پڑھیں: جیل تو ہمارا دوسرا گھر ہے، ہماری گرفتاری سے کیا ہوگا

loading...

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں پر خصوصی فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلایا گیا اور ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولا بارود بھی برآمد ہوا تھا۔

(Visited 11 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں