نور اور ولی حامد علی کے درمیان صلح کی کوششوں کا انکشاف

فلم سٹار نور
loading...

آنیوالے دنوں میں اس حوالے سے معاملات طے پانے کا قومی امکان ہے

لاہور: فلم سٹار نور اور ولی حامدعلی خان کے در میان صلح کی کوششوں کا انکشاف ہوا ہے۔ فلم سٹار نور اور ولی حامد علی خان کے درمیان شادی کے بعد کافی عرصہ سے علیحدگی ہو چکی ہے۔

فلم سٹار نور اور ولی حامد علی خان دونوں ایک دوسرے کے شدید خلاف رہے ہیں مگر اب ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے مشتر کہ دوستوں نے دونوں میں صلح کیلئے کوشش شروع کردیں۔

صلح کیلئے فلم سٹار نور نے بھی آمادگی کا اظہار کردیا ہے اور آنیوالے دنوں میں اس حوالے سے معاملات طے پانے کا قومی امکان ہے۔

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  چیف جسٹس ثاقب نثار نے کا جیلوں میں قید بوڑھے اور بیمار قیدیوں کی حالتِ زار کا نوٹس لے لیا ٗ رپورٹ طلب

اپنا تبصرہ بھیجیں