پیپلز پارٹی تحریک انصاف کے حق میں دستبردار، این اے 124

پیپلز پارٹی تحریک انصاف کے حق میں دستبردار، این اے 124

عام انتخابات میں تحریک انصاف کی حمایت کروں گا، ظہیر احمد

لاہور: قومی اسمبلی کے حلقے (این اے 124) سے پیپلز پارٹی کے امیدوارظہیر احمد تحریک انصاف کے امیدوارنعمان قیصر کے حق میں دستبردار ہو تے ہوئے ان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔

ذرائع کی معلومات کے مطابق (این اے 124) سے پیپلزپارٹی کے امیدوار ظہیر احمد نے کہاہے کہ عام انتخابات میں تحریک انصاف کی حمایت کروں گا،جس کا باقاعدہ اعلان کچھ دیر میں کیا جائے گا۔

قومی اسمبلی کے حلقے(این اے124) میں تحریک انصاف کے نعمان قیصر کا مقابلہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہباز سے ہوگا۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  سیف علی خان کا پارہ چڑھ گیا...آخر کیوں

اپنا تبصرہ بھیجیں