ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو جنوبی افریقہ میں پہلی سیریز جیتنے کی امید

جنوبی افریقہ
Loading...

لاہور: دورہ جنوبی افریقہ کا سخت ترین چیلنج ہے تاہم پاکستانی ٹیم نے پروٹیز کے دیس میں کمر کس لی ہے ۔

پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ پاکستان کی جنوبی افریقہ میں پہلی سیریز جیتنے کی امید ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد جنوبی افریقہ سے پنجہ آزمائی کرنے کے لیے ساؤتھ افریقہ پہنچ چکی ہے ،اور مشن جنوبی افریقا کے لیےقومی ٹیم نے کمر کس لی ہے ۔

مزید پڑھیں: مکی آرتھر کی پاکستانی ٹیم کو ٹریٹ

loading...

گرین شرٹس نے جنوبی افریقا میں گزشتہ روز ڈیرے ڈال لئے تھے ۔جیت کا جذبہ لے کر مقامی کنڈیشنز سے ہم آہنگی اورکیلئے پلیئرز کی پھرپور ٹریننگ بھی کی کھلاڑیوں نے بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگتینوں فارمیٹ میں خوب پریکٹس کی ہے ۔

پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کہتے ہیں ٹیم کو بیٹنگ میں محنت کرنا ہو گی پروٹیز کے دیس میں ٹیم کیلئے اصل چیلنج 350 یا 400 رنز بنانا ہو گا ۔ان کا کہناتھا کہ جنوبی افریقہ میں پاکستانی ٹیم کی جیت کے امکانات کافی روشن ہے اور کھلاڑی اس کے لیے محنت بھی کر رہے ہیں ،

نیوزی لینڈ کے خلاف کی گئی غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے اور بیٹنگ ، باؤلنگ سمیت فیلڈنگ پرخاص توجہ دی جارہی ہے ۔

(Visited 5 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں