سردیوں میں بیماریوں سےمحفوظ رہنے کے لیے چند آسان تدابیر

سردیوں میں بیماریوں سےمحفوظ رہنے

پاکستان جیسے ملک میں شدید گرمی پڑنے کے بعد سردی کا موسم نعمت خداوندی ہے۔ موسمی حالات میں ہونے والی تبدیلیوں کے  باعث، اور بارشوں میں کمی کی وجہ سے بہت سی بیماریاں بھی اس کا خاصا بن چکا ہے۔

مایرین کے مطابق چند آسان تدابیر پر عمل کرنے سے ہم لوگ بہت سی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔

 نیند پوری کریں:

رات میں سا ت سے آٹھ گھنٹے سونا بہت ضروری ہے۔ اگر آپ کی نیند صحیح طرح پو ری نہیں ہوگی تو آپ کاجسم  انفیکشن سے لڑ نیہں پائے گا اور آپ سردی کا شکارہو جائیں گے۔

سردیوں میں بیماریوں سےمحفوظ رہنے

sanitizer ا ستعمال کریں:

ہر جگہ مٹی پڑنے میں وقت نہں لگتا گند گی ہر طرف مو جود ہے۔ بیما ریاں ہر جگہ پرمو جود ہیں ۔ ہمیں چا ہیئے ہم ا پنے سا تھ ہاتھوں کو صا ف کر نے کے لیئے    sanitizer   رکھیں تاکہ ہا تھو ں کو جو بیماریاں لگی ہیں وہ صا ف ہو جائیں۔

ورزش کریں:

سردیوں میں لوگ سست ہو جا تے ہیں۔  اس لیے ضروری ہے کہ  ایک دن میں  کم از کم 20 منٹ ورزش کرلی جائے۔

ذہنی تناؤ نہ لیں:

اگر کوئی پریشانی ہے تو اسے دماغ پر سوار مت کریں ۔ آپ کے پریشان ہونے سے ذہن پرزور پڑے گا اور جسم صحت مند نہں رہ پائے گا۔

سردیوں میں بیماریوں سےمحفوظ رہنے

پانی زیادہ استعمال کریں

جتنا زیادہ ہو سکے پانی پیئیں ۔ پانی ایک دن میں کم از کم  آپ کو 2لیٹر پانی ہینا چاہیے۔ پانی آپ کو بیماریوں سے بھی بچاتا ہے اور بہت ساری بیماریوں کاعلاج بھی یے۔

مزید پڑھیں۔  کام زیادہ ہیں مگر نیند بھی پوری کریں

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں