واٹس ایپ نے 2نئے فیچر ز متعارف کروا دیے

واٹس ایپ

واٹس ایپ کا پہلا فیچر جو کہ آجکل ٹیسٹنگ فیز سے گزر رہا ہےاس فیچر کا نام ‘مارک ایز ریڈ’ ہو گا۔ یہ نیا فیچر اینڈرائڈ کے بیٹا ورژن پر کام نہیں کرتا اور نہ ہی ابھی تک باقی فونز پر کام کررہا ہے۔

صارفین کو ابھی تک اس فیچر کی رسائی نہیں دی گئی ہے۔ تصیلات کے مطابق، نئے فیچر میں جب صارف واٹس ایپ کے پیغام کو کھولے گا۔ اس کو ‘مارک ایز ریڈ’ کے ‘بیل آئی کن’ کا بٹن نظر آئے گا۔

loading...

واٹس ایپ نے ایک اور فیچر بھی متعارف کرواناہے جس سے صارف براہ راست نوٹیفیکیشن پینل سے چیٹ کو بند کر سکتا ہے۔

بعدازاں، میسجنگ پلیٹ فارم پر نئے فیچر رز متعارف ہوں گے جس میں صارٖف فون بک ایڈ کیے بنا کال کر سکے گا اور گروپ ایڈمن کو مزید کنٹرول بھی دیا گیا ہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  پنجاب فوڈ اتھارٹی کا سرکاری، نجی اور خیراتی اداروں کی کینٹینوں کی چیکنگ کا مایانہ شیڈول جاری

اپنا تبصرہ بھیجیں