پرسون جوشی نے کنگنا رناوت کو بالی وڈ کا سدا بہار ٹیلنٹ قرار دے دیا

کنگنا رناوت

ممبئی:  بھارتی سنٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن کے چیئرمین پرسون جوشی نے اداکارہ کنگنا رناوت کو بالی وڈ کا سدا بہار ٹیلنٹ قرار دے دیا۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم” مانیکرنیکا” ، دا” کوئین آف جھانسی:  کے گانے لکھنے اور سنٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن کے چیئرمین پرسون جوشی نے اداکارہ کنگنا رناوت کے ساتھ کام کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ سے کنگنا رناوت کے مداح ہیں۔

loading...

 وہ بالی وڈ کے سدا بہار ٹیلنٹ میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے کنگنا رناوت کی فلم کے متعلق متنازعہ خبروں کے حوالے سے کہا کہ ایسی خبروں سے ممکنہ طور پر گریز کرنا چاہیئے اور یہ کہ فلم یا اداکار کا میرٹ اور اس کے ٹیلنٹ کی بنیاد پر فیصلہ کرنا چاہیئے۔

(Visited 17 times, 1 visits today)

Comments

comments

@Kangna_Ranaut1 @Watch_Bollywood #aajkalpk,

اپنا تبصرہ بھیجیں