رواں برس شیڈول کوئنز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں بھر پور شرکت کرونگا

کوئنز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ
Loading...

ایونٹ 18 سے 24 جون تک لندن میں کھیلا جائیگا ٗ نڈال خوشی سے نہال

روم:شہرہ آفاق ہسپانوی سٹار اور عالمی نمبر ایک رافیل نڈال رواں برس شیڈول کوئنز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے۔ رواں سال کوئنز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 128 سالہ تاریخ کا سب سے مشکل ٹورنامنٹ ہو گا، جس میں دنیائے ٹینس کے ٹاپ 30 کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

loading...

 ایونٹ 18 سے 24 جون تک لندن میں گراس کورٹ پر کھیلا جائیگا۔ نڈال نے اپنے بیان میں کہا کہ کوئنز اوپن میں شرکت کا اعلان کرنے پر خوشی محسوس کر رہا ہوں اور میں بہت پرجوش ہوں، کوشش ہو گی کہ عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر کے ٹائٹل اپنے نام کروں۔

(Visited 13 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں