پاکستان کے خلاف میچ دھونی کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا، گنگولی

گنگولی
Loading...

لاہور: سابق بھارتی کپتان سورو گنگولی نے کہا ہے ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف میچ دھونی کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا۔

بھارتی اخبار کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچز ہمیشہ سے ہی سنسنی خیز ہوتے ہیں مگر جب سے پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کا فائنل بھارت کو ہرایا ہے اس وقت سے ناقدین کا کہنا ہے کہ دونوں ٹیموں میں مقابلہ برابر کا ہوگا۔

Loading...

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے حوالے سے گنگولی نے کالم میں لکھا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم ایک اچھی اور مضبوط ٹیم ہے اور جب سے مکی آرتھر نے اس کی کوچنگ سنبھالی ہے کھلاڑیوں کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے۔

(Visited 8 times, 1 visits today)

loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں