ہاکی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی خراب کارکردگی کے باوجود انٹرنیشنل رینکنگ میں بہتری

صحافی قتل
Loading...

ہاکی ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کی رینکنگ میں بہتری آگئی۔

سیمی فائنل میں شکست کھاکر ٹائٹل کے دفاع میں ناکام رہنے والی آسٹریلوی ٹیم دوسرے اور رنز اپ نیدرلینڈز ایک درجہ ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آگئی ہے۔ ارجنٹائن دو درجے تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر ہے۔ بھارت پانچویں، جرمنی چھٹے اور انگلینڈ ساتویں نمبر پر ہے۔

مزید پڑھیں: ہاکی ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی پر ہیڈ کوچ نے استعفیٰ دے دیا

ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں شکست کھاکر باہر ہونے والی پاکستانی ٹیم کی ایک درجہ ترقی ہوئی ہے اور وہ تیرہویں سے 12 ہویں نمبر پر آگئی ہے۔

loading...

(Visited 9 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں