پریانکا چوپڑا کی سڑک پر ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

پریانکا چوپڑا کی سڑک پر ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

پریانکا چوپڑا کی معروف ہالی وڈ اسٹار لیام ہمسورتھ کے ڈانس ویڈیو انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو رہی ہے

نیو یارک: نیو یارک کی کے مرکزی سڑک پر اس دھواں دھار پرفارمنس کو دیکھنے والوں نے خوب پسند کیا۔ پریانکا چوپڑا مداحوں کے دل میں اپنی جگہ بنا چکی ہیں۔

یہاں تک کہ سوشل میڈیا پر بھی پریانکا کو لیام کے ساتھ دیکھ کر مداح خوشی سے پھولے نہ سمائے اور خوب ویڈیو شیئر کی۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  نیب نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کیس میں شہباز شریف کو تحقیقات کیلئے 20 اگست کوطلب لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں