بھارت میں اداکار سیلاب متاثرین کی مدد کیلیے آپہنچے

بھارت میں اداکاروں سیلاب متاثرین کی مدد کیلیے آپہنچے

بالی ووڈ اسٹارز بھی کیرالہ کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے سامنے آگئے

بھارت: بھارتی ذرائع کی معلومات کے مطابق بولی وڈ فلم انڈسٹری کے بہت سے اسٹارز ذاتی طور پر ایمرجنسی ہیلپ لائن نمرز کو متاثرین تک پہنچا نے کی کو شش کر رہے ہیں۔

loading...

ان میں لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے پہل کی  اور کیرالا سیلاب متاثرین کے لیےٹویٹر پرایمرجنسی نمبر زشیئر کیے۔

ابھیشیک بچن،کترینہ کیف،فرح اختر،ودیا بالن،کریتک آریان،شردھا کپور،سدھارت ملہورترا کے ساتھ اور بہت سی شخصیات نے بھی سوشل میڈیا پر کیرالہ کے متاثرین سیلاب کے لیے آواز اٹھائی۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  بھارتی فوجیوں نے عید الفطر کے روز سے ہی مقبوضہ وادی میں ایک بار پھر ظلم و جبر کا بازار گرم کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں