بھارتی وزیراعظم راجیو گاندھی نے عمران خان کو اپنا بھائی بنا لیا۔۔

بھارتی وزیراعظم راجیو گاندھی
loading...

بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی کا کہنا ہے کہ عمران خان میرے بھائی کی طرح ہیں

بھارت: مقتول بھارتی وزیراعظم راجیو گاندھی کی اہلیہ اور بھارتی جماعت کانگریس کی رہنما سونیا گاندھی نے کہا کہ نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان جا کر غلط نہیں کیا۔

وزیراعظم راجیو گاندھی نے بتایا کہ ہم ایک ذمے دار کانگریسی لیڈر کو پاکستان بھیجنا چاہتے تھے۔

دوسری جانب سابق بھارتی کپتان کپل دیو کا کہنا ہے کہ سدھو کا پاکستان جانا آرمی چیف سے گلے ملنا کوئی بری بات نہیں۔

واضح رہے کہ عمران خان کی تقریب حلف برداری میں سدھو کی شرکت کو لے کر بھارتی میڈیا نے طوفان بدتمیزی کھڑا کیا ہوا ہے، تقریب میں نوجوت سنگھ سدھو کی آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے گلے لگنے کو بھی ناپسند کیا گیا ہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  16th May 2018 - آج کا کارٹون

اپنا تبصرہ بھیجیں