روس؛ماسکو کی آتش بازی نے سب کو حیران کردیا

روس؛ماسکو کی آتش بازی نے سب کو حیران کردیا

روس کے دارالحکومت ماسکو میں انٹرنیشنل فائر ورک فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، اسی سلسلسے میں آتش بازی نے ایسا سماں باندھا کہ دیکھنے والے اس کے سحر میں مبتلا ہو گئے

روس: رنگ برنگی آتش بازی سے آسمان دلہن کی مانند سج گیاجسے دیکھنے کیلئے دور دور سے لوگ شہر کے مرکزمیں پہنچے اوراہم عمارتوں پر ہونے والی اس آتش بازی لطف ہونے کے ساتھ فائر فیسٹیول جوش و خروش سے منایا۔

loading...

اس دو روزہ ایونٹ میں برطانیہ ،سلوواکیہ ،بلغاریہ ،یونان،اینڈورااور امریکا سے ماہر ٹیمیں فائر ورک فیسٹیول میں حصہ لینے پہنچیں۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  لاہور ایئرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکار سے گولی چل گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں