وزیراعظم کے خط پر بھارت کی طرف سے باضابطہ جواب کے منتظر ہیں، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ
Loading...

اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی ہم منصب کو لکھے گئے خط پر بھارت کی طرف سے باضابطہ جواب کے منتظر ہیں۔ 

وزیراعظم نے پاک بھارت مسائل کا مل بیٹھ کر حل نکالنے پرزور دیا ہے۔ بھارت کی طرف سے باضابطہ جواب کا انتظار کر رہے ہیں۔

ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل سوشل میڈیا پرپیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم نے بھارتی ہم منصب کومثبت اندازمیں جوابی خط لکھا، بھارتی وزیراعظم کے خیرسگالی جذبات کا اسی انداز میں جواب دیاگیا،

Loading...

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آئیں بیٹھ کر تمام مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعے نکالتے ہیں، عمران خان بھارت کی طرف سے خط کے باضابطہ جواب کا انتظار کر رہے ہیں۔

(Visited 16 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں