آسٹریلیا: بجلی سے چلنے والی گاڑی نےبھاری بھرکم بوئنگ 787 طیارہ کھینچ ڈالا

tesla-model-x-easily-tows-a-boeing-787-9-dreamliner-down-australian-runway-aajkalpk

میلبرن آسٹریلیا کے شہر میلبرن کے ہوائی اڈے پر بجلی سے چلنے والی گاڑی نے آسٹریلیا کی فضائی کمپنی کے ایک بوئنگ787-9 طیارے کو کھینچ کر اپنی بھرپور طاقت کا مظاہرہ کیا۔

میلبرن : آسٹریلیا کے شہر میلبرن کے ہوائی اڈے پر بجلی سے چلنے والی گاڑی نے آسٹریلیا کی فضائی کمپنی کے ایک بوئنگ787-9 طیارے کو کھینچ کر اپنی بھرپور طاقت کا مظاہرہ کیا۔شاندارپرفارمنس پر شرکاء نے بھرپور داددی، میڈیارپورٹس کے مطابق بوئنگ 787 طیارہ زیادہ سے زیادہ 254 ٹن وزن کے ساتھ اڑان بھر سکتا ہے۔ تاہم جس طیارے کو رن وے پر کھینچا گیا وہ خالی تھا اور اس کا وزن صرف 130 ٹن تھا۔

البتہ وزن اس معاملے میں بہت زیادہ فرق پیدا نہیں کرتا۔ اس لیے کہ کسی جسم پر لاگو ہونے والی قوت کی تیزی میں اس کی حرکت کے حوالے سے تبدیلی آتی ہے اور کھینچے جانے والے جسم کا وزن جتنا زیادہ ہو گا حرکت کی رفتار اتنی ہی کم ہو جائے گی۔اس حجم کے طیارے کو کھینچے جانے کے عمل میں رگڑ کی اْس قوت کو بھی زیر غور رکھنا چاہیے جو طیارے کے ٹائر کے رن وے کی زمین کو چھونے کے نتیجے میں پیدا ہوتی ہے۔

loading...

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں