جانئیے ہیکرز کس طرح شہریوں کی ذاتی معلومات چوری رہے ہیں؟

سنگا پور

سنگا پور میں تاریخ کا سب سے خطرناک ترین سائبر حملہ کیا گیا۔سائبر حملے میں ہیکرز نے وزیراعظم اور محکمہ صحت کے ڈیٹا سے پندرہ لاکھ شہریوں کی ذاتی معلومات چرالیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ سائبر حملہ گزشتہ روز کیا گیا جس میں ہیکرز نے لاکھوں مریضوں کو دی جانے والی ادویات اور علاج معالجے کی تفصیلات چرا لیں

حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ بات جاننے کی کوشش کی جارہی ہے کہ مریضوں کی معلومات چرانے کے پیچھے کیا مقاصد ہوسکتے ہیں۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں