آسمان میں اُڑنے والا اسکوٹر، ویڈیودیکھیں

آسمان میں اُڑنے والا آسمان میں اُڑنے والا اسکوٹر، ویڈیودیکھیںاسکوٹر، ویڈیودیکھیں

فلائینگ اسکوٹر مزید جدت کے بعد باقاعدہ فروخت کیلئے پیش کی

دنیا میں ایسا کیا ہے جو اب ناممکن ہے سائنس نے ہر قسم کی چیزیں ایجاد کرلی ہیں جس کا انسان نے شاید ہی کبھی تصور کیا ہو۔

چین میں ایک ماہر انجینئر نے اُڑنے والی پہلی اسکوٹر تیار کرلی ہے جو جہاز کی طرح آسمان پر اُڑان بھر سکے گی۔

یہ فلائینگ اسکوٹر مزید جدت کے بعد باقاعدہ فروخت کیلئے پیش کی جائیں گی۔

loading...

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں