لندن میں اب تک فائرنگ کے 2 واقعات پیش آچکے ہیں

لندن میں اب تک فائرنگ کے 2 واقعات پیش آچکے ہیں
loading...

لندن میں کنگز بری ٹیوب اسٹیشن اور کینٹ روڈ پر فائرنگ کے دو واقعات پیش آئے ہیں جن کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہوگئے

لندن: لندن کے کنگز بری ٹیوب اسٹیشن کےباہر فائرنگ کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہو گئے،فائرنگ کے واقعے کے بعد اسٹیشن بند کر دیا گیا ہے۔

پولیس کی معلومات کے مطابق کینٹ روڈ پر موٹر سائیکل سوار نے کار پر فائرنگ کر دی۔

 میٹروپولیٹن پولیس حملہ آور کو تلاش کر رہی ہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  چند دنوں میں نواز شریف کے خلاف احتساب عدالت کا اہم فیصلہ آنے والا ہے،شیخ رشید

اپنا تبصرہ بھیجیں