پارسلے کے حیرت انگیز طبی فوائد

ہم اکثر پارسلے  اور دھنیے میں فرق نہیں کرپاتے۔ ایک ہی فیملی سے تعلق ہونے کی وجہ سے ان کا استعمال بھی ایک جیسا ہے۔پارسلے کی بات کی جائے تو اس کے پتیّ کٹائو دار اور مڑے ہوئے ہوتے ہیں۔ اس کی خوشبو اور ذائقہ دھیما ہوتا ہے۔عام طور پر اس کو سلاد اورکھانوں کی سجاوٹ کے  لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن پارسلے کو سب سے ممتاز کرنے والی چیز اس کی طبی خصوصیات ہیں۔

مندرجہ ذیل طریقوں کے تحت ہم پارسلے کو دوا کے طور پر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

شوگر کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے:

سوزش کو ختم کرنے والی خصوصیات:

پیشاب آور:

منہ کو صحت مند اور سانسوں کو تازہ رکھتا ہے:

یورک ایسڈ کو کنٹرول کرتا ہے:

اوسٹیوپوراسس کا علاج:

(Visited 324 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں