ہالی ووڈ اداکارہ نٹالی پورٹمین نے اسرائیلی ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا

natalie-portman-aajkal

 ہالی وڈ اداکارہ نٹالی پورٹمین کا کہنا ہے کہ تقریب میں نہ جانے کا فیصلہ اس لیے کیا کیونکہ میں بنیامن نیتن یاہو کی حمایت نہیں کرنا چاہتی

لندن : ہالی وڈ اداکارہ نٹالی پورٹمین کا کہنا ہے کہ انھوں نے اسرائیلی وزیراعظم کی پالیسیوں کی مخالفت کرنے کے لیے یروشلم میں ایک تقریب میں جانے سے انکار کردیا ہے جہاں انھیں 20 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم دی جانی تھی۔پورٹمین نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیان جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ’میں نے اس تقریب میں جہاں بنیامن نیتن یاہو نے خطاب بھی کرنا تھا نہ جانے کا فیصلہ اس لیے کیا کیونکہ میں بنیامن نیتن یاہو کی حمایت نہیں کرنا چاہتی

loading...

مشہور امریکی اداکارہ ایلسن میک جنسی اسمگلنگ میں مدد کے الزام میں گرفتار، 15 سال قید ہو سکتی ہے

خیال رہے کہ جینیسز پرائز فاؤنڈیشن کی ویب سائٹ کے مطابق ایوارڈ دینے کا یہ سلسلہ 2013 میں شروع ہوا تھا اور یہ ان غیر معمولی افراد کو دیا جاتا ہے جو یہودیوں کی آئندہ نسل کے لیے ’انسپریشن‘ یعنی ہوں۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  وزیرا عظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر سے سفر کرنے پر اعتراض بے جا ہے، الیاس شیخ

اپنا تبصرہ بھیجیں