بنگلہ دیشی خاتون کرکٹر منشیات اسمگلنگ کے الزام پر گرفتار

banghladash-lady-crickter-aajkal
Loading...

چٹا گانگ بنگلہ دیش میں ایک خاتون کرکٹر کو 14 ہزار منشیات کی گولیاں رکھنے پر پولیس نے گرفتار کرلیا ہے

ڈھاکا پریمیر لیگ میں فرسٹ گریڈ کرکٹ کھیلنے والی نذرین خان مکتہ میچ کے بعد واپس آرہی تھیں کہ پولیس نے بس میں ان کی تلاشی لی جس کے دوران ان کے پاس سے 14 ہزار میتھ کی گولیاں برآمد ہوئیں

مقامی پولیس چیف پرونوب چوہدری کے مطابق نذرین پر منشیات کی اسمگلنگ کا مقدمہ چلایا جائیگا اور اس جرم کی سزا انہیں عمر قید بھی دی جاسکتی ہے

Loading...

رواں ماہ حکام کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال اگست سے ملک میں منشیات کی اسمگلنگ میں اضافہ دیکھا گیا ۔

چین میں ریس کے دوران دو ڈریگن کشتیاں الٹنے سے 17 کشتی ران ہلاک

(Visited 56 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں