کیا آپ جانتے ہیں شطرنج کاسب سے بڑا مہرہ کونسا ہے ویڈیو دیکھیں

شطرنج

امریکا میں ورلڈ چیس میوزیم کے ماہرین نے 20فٹ اونچا لکڑی کا مہرہ بنا کر ریکار ڈتوڑ دیا ہے ۔

اس مہرے کو تیار کرنے میں کئی دن لگے جس کی اونچائی 6.09میٹر یعنی 20فٹ ہے جبکہ ڈایا میٹر2.79میٹر یعنی 9فٹ 2انچ ہے ۔

اپنے غیر معمولی سائز کی وجہ سے یہ چیس پیس کا نام گینز ریکارڈ بک کے نئے ایڈیشن میں شامل کر لیا گیا ہے جو میسوری میں ورلڈ چیس ہال آف فیم میں موجود ہے۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں