یمن میں بڑے پیمانے پر قحط کا خطرہ، اقوام متحدہ

قحط
Loading...

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ یمن میں اقتصادی بدحالی اور جنگ کے باعث شہریوں کے لیے امدادی کارروائیوں میں مشکلات درپیش ہیں جس سے بڑے پیمانے پر قحط کا خطرہ ہے۔

انسانی حقوق کے لیے اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل مارک نے ادارے کی سلامتی کونسل کو یمن میں انسانی صورت حال سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ چند ہفتوں میں صورت حال خطرناک حد تک خراب ہوگئی ہے۔

loading...

انہوں نے کہا کہ انسانی صورت حال انتہائی تشویش ناک حد تک پہنچ گئی ہے اور ملک بھرمیں بڑے پیمانے پرقحط کے نتیجے میں جانی نقصان سے بچنا ناممکن ہوگا۔

(Visited 19 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں