ایشیاء کپ: پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیاء کپ
Loading...

دبئی میں ایشیاء کپ سپر فور مرحلے کے تیسرے میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ایونٹ میں پاکستان اور بھارت پہلے بھی مد مقابل ہوچکے ہیں جس میں قومی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Loading...

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سپر فور مرحلے کا ایک ایک میچ جیت چکی ہیں، پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دی تھی جب کہ ناقابل شکست بھارتی ٹیم نے بنگلا دیش کو 7 وکٹوں سے ہرایا تھا۔

پوائنٹس ٹیبل پر ایک میچ جیت کر بھارت بہتر رنز اوسط پر سب سے آگے ہے جب کہ پاکستانی ٹیم رنز اوسط میں دوسرے نمبر پر ہے، پاکستان کی شکست کی صورت میں افغانستان، بنگلا دیش کو ہرا کر بہتر رنز اوسط پر فائنل میں پہنچ سکتا ہے۔

(Visited 15 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں