سرگودھا کے چھ حلقوں کیلئے مسلم لیگ (ن) اپنے امیدواروں کا اعلان 28 جون کو کرے گی

loading...

سرگودھا: مسلم لیگ ن نے سرگودھا سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 88 سے ڈاکٹر مختار بھرتھ،این اے 89 سے محسن شاہ نواز رانجھا اوراین اے 91 سے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی ہوں گے۔

جبکہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 72 سے آصف بھرتھ 73 سے یاسر ظفر سندھو 74 سے مناظر علی رانجھا, 75 سے محمد عمر کلیار 76 سے سردار کامل شمیل 79 سے رانا منور غوث کو امیدواروں بامزد کردیا جبکہ حلقہ این اے 90 , 92 , پی پی 77,78,80,81   کا فیصلہ روک لیا۔جہاں امیدواروں اور قیادت کے مابین سرد جنگ جاری ہیں اس لئے یہ فیصلے بعد میں کیاجائیں گے۔ذرائع کے مطابق سرگودھا کے چھ حلقوں این اے 90,92 پی پی 77,78,80 اور 81 کے لئے مسلم لیگ ن اپنے امیدواروں کا اعلان 28 جون کو کرے گی ۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  مسلم لیگ ن نے تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں