مغز قورمہ بنانے کی ترکیب

مغز

مغز قورمہ بنانے کےاجزاء

گائے کا مغز ایک عدد

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کاچمچ

4 پیاز دو عدد درمیانی

5 دہی آدھی پیالی

6 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

مغز7 ہلدی آدھی چائے کا چمچ

8 دھنیا پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

9 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

10 ثابت گر م مصالحہ ایک کھانے کا چمچ

11 پسا ہوا گرم مصا لحہ ایک چائے کا چمچ

12 کوکنگ آئل آدھی پیالی

loading...

مغز قورمہ بنانے کا طریقہ

  1. میں رکھیں پھر ٹھنڈے پانی میں رکھ کر اس کے اوپر کی چھلی اچھی طرح صاف کرلیں ۔آدھی پیالی پانی میں ہلدی ڈال کر مغز کو ابال لیں ۔مغز
  2. کوکنگ آئل میں ثابت گرم مصالحہ ڈال کر فرائی کریں پھر اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کرلیں ۔اس میں ادرک لہسن ،نمک ،لال مرچ ،دھنیا اور دہی پھینٹ کر ڈالیں اور ہلکی آنچ پر پیاز گلنے تک پکا ئیں ۔
  3. پھر آدھی پیالی پانی ڈال کر ابال آنے دیں اور ابلے ہوئے مغز کے بڑے ٹکڑے کر کے ڈال دیں ۔بھنا کٹا زیرہ اور پسا ہو ا گرم مصالحہ چھڑکیں اور ڈھک کر ہلکی آنچ پرآٹھ سے دس منٹ دم پر رکھ دیں ۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  نگراں حکومت نے شہباز شریف کے خط کا جواب دیدیا

اپنا تبصرہ بھیجیں