ہفتہ میں ایک چھٹی کی سمری تیار

ہفتہ میں ایک چھٹی کی سمری تیار

نئی حکومت نے ہفتےمیں صرف ایک چھٹی کی سمری تیار کرلی ہے جو وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے آج ہونےوالے اجلاس میں پیش کیے جانے کاامکان ہے

اسلام آباد : ذرائع کی معلومات کے مطابق ارکان پارلیمنٹ، وزرا اور وزیراعظم کے صوابدیدی فنڈز پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، فنانس ڈویژن صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کی سمری کابینہ میں پیش کرے گا۔

وزيراعظم عمران خان آج کابینہ اجلاس میں وزارتوں سے بریفنگ بھی لیں گے جس کے لئے عمران خان  نے چاروں صوبائی گورنرز کا اجلاس بھی آج طلب کرلیا۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں