میلانیا ٹرمپ کا ریاست ٹینیسی میں چلڈرن ہسپتال کا دورہ

میلانیا ٹرمپ

واشنگٹن: میلانیا ٹرمپ نے ریاست ٹینیسی میں چلڈرن ہسپتال کا دورہ کیا اور بیمار بچوں کی تیمارداری کی۔

ہسپتال کےدورے پرمیلانیا ٹرمپ بچوں سے گھل مل گئیں، انہیں پیار کرتے ہوئے گلے لگایا اوران کے کھلونوں سے متعلق دلچسپ سوال کرتی رہیں۔

امریکی خاتون اول بچوں کو دکھانے کےلیے دلچسپ کھیل بھی کھیلتی رہیں۔ میلانیا ٹرمپ نے بی بیسٹ مہم شروع کررکھی ہے جس کامقصد بچوں کو معاشرے میں درپیش مسائل حل کرنا ہے۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں