آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟
 
برج حمل
اگست25   ہفتہ۔ ملازمت سے متعلقہ معاملات احسن طور پر چل سکیں گے اور عزیزوں کی قربت حاصل رہے گی۔ بحث و تکرار سے گریز لازمی ہے ورنہ لڑائی جھگڑے کا اندیشہ ہے۔ 
 
برج ثور
 اگست25    ہفتہ۔ دوسروں کے ساتھ تعلقات بہتر ہو نگے۔ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد اپنے مشاغل میں مصروف ہونگے۔مالی امور زیر غور رہیں گے۔ ذمہ داریوں میں اضافہ ہوگا۔ 
 
 
برج جوزا
 اگست25   ہفتہ۔ صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔ تفریحی پروگرام سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔مختلف امور میں توجہ درکار ہوگی۔ ترقی کیلئے زبانی نہیں بلکہ عملی مظاہرے کی ضرورت ہوتی ہے۔ 
 
 
برج سرطان
 اگست25 ہفتہ۔ باتونی قسم کے لوگوں سے واسطہ پڑ سکتا ہے۔ انہیں نظر انداز کر دینا بہتر ہے۔سماجی سرگرمیوں میں شرکت کا موقع ملے گا۔ لیکن اس سے اپنے کام کو متاثر نہ ہونے دیں۔ 
 
 
برج اسد
 اگست25    ہفتہ۔ قانونی امور میں خاص احتیاط برتیں۔ اہم امور میں احتیاط برتیں ۔ کاروباری امور میں توجہ اور سنجیدگی اختیار کریں۔ اچانک کسی مسئلے کا سامنا ہو سکتا ہے۔ جس سے کام میں سستی آئیگی۔
 
برج سنبلہ
 اگست25  ہفتہ۔ سفر پیش آسکتا ہے۔ کوشش کامیاب ہونگی۔ معاملات طے پاسکیں گے۔ خیالات میں جدت آئیگی۔ دوسروں کو اپنے خیالات سے آگاہ کرنے کا موقع ملے گا۔ سفر پیش آسکتا ہے۔ 
 
برج میزان
 اگست25  ہفتہ۔ خواہشات کی تکمیل کیلئے کوشاں رہیں گے۔ نئے معاہدے زیر غور رہیں گے۔ بچوں کے مستقبل کی منصوبہ بندی کر سکیں گے۔ اس سلسلے میں مخلص احباب سے مشورہ مفید رہیگا۔ 
برج عقرب
 اگست25  ہفتہ۔ ملازمتی اور مالی لحاظ سے پوزیشن بہتر ہوگی۔ کاروباری میں ترقی کا رجحان ہوگا۔ اس دوران ہم پیشہ افراد کی مدد کی ضرورت ہوگی۔ ملازمت پیشہ افراد مصروف رہیں گے۔ 
 
 
برج قوس
 اگست25 ہفتہ۔ خوبصورتی کو سراہا جائے گا۔ حاسدین زیر ہو سکیں گے۔ وراثت کے مسائل حل ہو سکیں گے۔ مسائل کا مثبت حل ہو سکے گا۔ دوست مددگار رہیں گے۔ مالی پوزیشن مستحکم ہو سکے گی۔ 
برج جدی
 اگست25  ہفتہ۔ محبت سے متعلقہ معاملات حساس رہیں گے۔ جذبات پر قابو رکھئے ورنہ خواہ مخواہ کے مسائل درپیش رہیں گے۔ اولاد کی وجہ سے پریشانی ہو سکتی ہے۔ دوستوں کا تعاون حاصل ہوگا۔ 
 
برج دلو
 اگست25  ہفتہ۔ تحمل مزاجی سے بہت سے مسائل حل ہو سکیں گے۔ نئے دوست بنا سکیں گے۔ آپ کی زندگی میں خوشگوار تبدیلیاں آسکیں گی۔ نئے دوست بنا سکیں گے۔ شریک کار کا تعاون رہے گا۔ 
 
 
برج حوت
 اگست25  ہفتہ۔ پیچیدہ مسائل حل ہو نگے اور مالی پوزیشن میں بہتری کے امکان ہونگے۔ قسمت کا ساتھ رہے گا۔ جس سے شریک حیات اور شریک کار کے ساتھ تعلقات مستحکم رہیں گے۔
———————————————————————————

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  گلوکارہ میشا شفیع کو برسوں کے یارانے جانے کا غم ستانے لگا

اپنا تبصرہ بھیجیں