چین کے شہر بربن میں لاشوں کے ڈھیر لگ گے۔۔۔۔آخر کیوں؟؟

چین

چین کے شہر ہربن میں ہوٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھئ  جس کے باعث  18 افراد ہلاک،19 زخمی ہوگئے۔

 حکام کی معلومات کے  مطابق ہربن کے ہوٹل میں آگ لگنے کا حادثہ آج صبح پیش آیا،چار منزلہ عمارت میں لگی آگ نے 400 مربع میٹر کے رقبے کو لپیٹ میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق آگ پر قابو پانے میں ریسکیو حکام کو 3 گھنٹے لگ گےدوسری جانب اچانک آگ لگنے کے معاملے کی  تحقیقات شروع کردی گئی ہیں

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں