سنی لیون کے”لوۤلی ایکسیڈینٹ” نے دھوم مچا دی

لوۤلی ایکسیڈینٹ
Loading...

ممبئی: سنی لیون نے بھارت میں تھوڑے ہی عرصے میں اپنا نام بنا لیا ہے۔

بالی ووڈ میں سنی لیون کے چاہنے والوں کی تعداد کروڑوں تک پہنچ چکی ہے ، اپنی بے باک اداکاری کی وجہ سے بھارتی فلمی شائقین کے دلوں پر راج کرنے والی سنی لیون نے آتے ہی بھارت کی صف اوۤل کی اداکاروں کی فہرست میں جگہ بنا لی تھی ۔

سنی لیون کے آئٹم سانگز نے انہیں بھارت سمیت دنیا بھر میں مقبول کیا ہے ، گزشتہ روز ریلیز ہونے والے آئٹم سانگ ” لوۤلی ایکسیڈینٹ ” نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی ہے ۔

مزید پڑھیں: سنی لیونی بھارتیوں سے زیادہ پاکستانیوں میں مقبول

نئے آئٹم سانگ نے بھارت فلمی شائقین سمیت دنیا بھر میں ان کے چاہنے والوں کو خوش کر دیا ہے ۔ انہوں نے اپنے چاہنے والوں کے لیے باقاعدہ انسٹاگرام پر تصاویر بھی اپلوڈ کی ہیں ۔

View this post on Instagram

Pic from “lovely accident” check it out on YouTube everyone! Link in bio @dirrty99 @sunnyrajani @taposh.official @zeemusiccompany @ipritamofficial @krushna30

Loading...

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone) on

ویڈیو دیکھیں ۔۔

(Visited 103 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں