ہالی ووڈ فلم ’’دی اسکیپ آف پریزنر614 ‘‘نمائش کیلئے پیش کر دی گئی

’’دی اسکیپ آف پریزنر614 ‘‘
loading...

فلم کی کہانی دو پولیس اہلکاروں کے گرد گھوم رہی ہے

نیویارک : ایڈونچرسے بھرپورہالی ووڈکرائم فلم ’’دی اسکیپ آف پریزنر614‘‘ نمائش کے لئے پیش کردی گئی۔زیچ گولڈن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم ’’دی اسکیپ آف پریزنر614 ‘‘کی کہانی دو ایسے پولیس اہلکاروں کے گرد گھوم رہی ہے ۔جو جیل سے فرار ہونے والے ایک ایسے قیدی کی تلاش میں نکل پڑتے ہیں جسے وہ بے گناہ تصور کرتے ہیں۔

فلم ’’دی اسکیپ آف پریزنر614 ‘‘ کی کاسٹ میں رون پرلمین،مارٹن اسٹار،جیک میک ڈورمن،جارج سیمپل،مائیکل سیرو،سونڈرا جیمز اور روز لین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔یہ برائن ایم کوہن اور سارہ گولڈن کی مشترکہ پروڈیوز کردہ فلم ہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  عرس صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی,بھارت کا پاکستانی زائرین کو ویزا نہ دینے پر دفترِ خارجہ کا مایوسی کا اظہار

اپنا تبصرہ بھیجیں