رواں صدی کاسب سے طویل ترین چاند گرہن آج ہو گا

چاند گرہن
loading...

 21  ویں صدی کے طویل ترین چاند گرہن کا آغاز آج شب10 بج کر 15 منٹ پر شروع ہو گا

محکمہ موسمیات: معلومات کے مطابق چاند گرہن کا دورانیہ چھ گھنٹے اور چودہ منٹ ہو گاجبکہ گرہن رات آٹھ بج کر چودہ منٹ سے صبح چار بج کراٹھائیں منٹ تک جاری رہے گا۔

چاند گرہن پاکستان کے تمام حصوں میں دیکھا جا سکے گا۔ صرف یہی نہیں بلکہ یہ بلڈ مون بھی ہو گا اور چانگ گہرا سرخ رنگ اختیار کر لے گا۔

ہفتہ 28 جولائی کو رات 12 بج کر 30 منٹ پر چاند جزوی گرہن کی زد میں ہو گا جبکہ رات ایک بج کر 22 منٹ پر مکمل اور انتہائی نمایاں چاند گرہن ہو گا۔

21 ویں صدی کے طویل ترین چاند گرہن کا اختتام صبح 4 بج کر 29 منٹ پر ہو گا، چاند گرہن کا شروعات سے اختتام تک دورانیہ 103 منٹ پرمحیط ہوگا۔

پاکستان بھر میں چاند گرہن دکھائی دے گاجبکہ یورپ، ایشیا، افریقہ، آسٹریلیا، سائوتھ امریکا، پیسفک، انڈین اوشین، اٹلانٹک، انٹارکٹیکا میں بھی دکھائی دے گا۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  سپریم کورٹ کا ایل ڈی اے کی اراضی نیلام کرنے کا حکم

اپنا تبصرہ بھیجیں