جاپانی خاتون نے کمال کر دیا،دیڈیو دیکھیں

جاپانی خاتون نے کمال کر دیا،دیڈیو دیکھیں

فن لینڈمیں سالانہ ایئر گٹارچمپئن شپ کا انعقاد میں جاپانی خاتون نے کمال کردیا

جاپان: دلچسپ چمپئن شپ میں ملک بھر سے سینکڑوں منچلے نوجوان لڑکے لڑکیوں نے حصہ لیاجن میں جاپانی خاتون نے چیمپیئن شپ جیت لی۔ اس چمپئن شپ میں حصہ لینے والے نوجوان دلچسپ انداز میں ہوائی گٹار بجاتے نظر آئے۔

loading...

تمام شرکاء کو حاضرین کی پسندیدگی،عام گٹار کی طرح اس مہارت سے ائیر گٹار بجانے کے تمام میوزک نوٹس بیک گراؤنڈ ساؤنڈ سے ملیں اوراس طرح ایئر گٹار بجائیں کہ سب دیوانے ہوگئے  دیکھنے سے لگ نہیں رہا تھا کہ وہ بناء گٹار کے پرفارم کررہیں جیسی تین قابلیتوں پر ججز کی جانب سے مارکس دیے گئے۔

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  نئی تاریخ لکھنے پر عمران خان اور پی ٹی آئی کو دلی مبارکباد!شاہد آفریدی

اپنا تبصرہ بھیجیں