کیا آپ نے پانی میں”کی کی” چیلنج دیکھا ہے؟

کیا آپ نے پانی میں"کی کی" چیلنج دیکھا ہے؟
loading...

سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کرنے والا کیِ کی چیلنج آج کل ہرایک کے سرپر سوار ہے اور اسکا بخار اب اداکاروں تک پہنچ گیا ہے

آسٹریلیا: اس ویڈیو میں نظر آنے والے آسٹریلوی اداکار کو ہی دیکھ لیں جوکی کی چیلنج پرفارم کر رہے ہیں لیکن ذرا منفرد انداز میں پیش کیا۔

آسٹریلوی اداکار نے انوکھے انداز میں اِن مائی فیلنگز پر پرفارم کرنے کی ٹھانی اور سوئمنگ پول میں ڈبکی لگا کر پانی کے اندر ‘کِی کِی مووز پیش کئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے ۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  موسیقی کیلئے بہت کچھ قربان کرنا پڑا، گلوکار عاطف اسلم

اپنا تبصرہ بھیجیں