شاہ رخ کا بیٹا 5 سال کا ہوگیا لیکن خود کو 9 سال کا کیوں سمجھتا ہے

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا بیٹا ابراہم آج پانچ سال کا ہوگیا، ابراہم شاہ رخ کا سب سے چھوٹا بیٹا ہے

بالی ووڈ سٹار کنگ خان کا بیٹا ابراہم آج 5 سال کا ہوگیا، شاہ رخ خان نے اس کی سالگرہ کے موقع پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میرا سن شائن آج 5 سال کا ہو گیا ہے لیکن وہ خود کو 9 سال کا سمجھتا ہے۔ شاہ رخ نے مزید لکھا کہ اگر آپ اسے ملتے ہیں تو براے مہربانی سے اسے یہ بات مت بتائیے گا۔

شاہ رخ نے لکھا کے بچوں اپنے گانے خود گانے چاہئیں اور اور اپنے پاپا کو خوب پیار کرنا چاہیے۔

شاہ رخ خان کی بیوی گوری خان نے بھی ٹوئٹر پر بیٹے ابراہم کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اسے سالگرہ کی مبارک باد دی۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں