ناک کے نتھنے سے 12 ٹائر ٹیوبز بھر ڈالے

ٹینگ فائی نتھنے

چین کے ایک شخص نے کمال کر دیکھایا اپنی ناک کے ایک نتھنے سے ٹائر میں استعمال ہونے والی 12 ٹیوبز پھلانے کا ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے

بیجنگ43: سالہ ٹینگ فائی نے صرف دومنٹ اور 30 سیکنڈ میں ایک دو نہیں بلکہ 12 ٹائر ٹیوبز کو اپنے نتھنے سے پھلا کر دنیا کو حیران کردیا۔ یہ مظاہرہ اس نے چینی شہر نانجیانگ میں کیا ۔ ٹینگ فائی نے 2 منٹ اور 39 سیکنڈ میں دس ایسی ٹیوبوں میں ہوا بھری جن میں سے ہر ایک کا قطر 60 سینٹی میٹر تھا۔

loading...

اس کے بعد ٹینگ فائی  نے پانچ منٹ کا وقفہ کرنے کے بعد یکے بعد دیگر 12 ٹائر ٹیوبوں میں ناک سے ہوا بھری جس میں دو منٹ 30 سیکنڈ صرف ہوئے۔ ٹینگ فائی  نے ایک نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا۔

 اس سے قبل اسی دورانیے میں ایک اور کھلاڑی نے صرف 6 ٹیوبوں میں ہوا بھر کر انہیں پھلایا تھا۔

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  سونم کپور کی شادی کی تیاریاں، رنگ میں بھنگ پڑگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں