وزیر اعظم عمران خان کی پہلی محبت کرکٹ ہے، چیف سلیکٹر انضمام الحق

وزیر اعظم عمران خان کی پہلی محبت کرکٹ ہے، چیف سلیکٹر انضمام الحق

چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دور حکومت میں انٹرنیشنل کرکٹ واپس آئے گی

لاہور: چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی پہلی محبت کرکٹ ہے، امید ہے کہ ان کے دور حکومت میں کھیل میں بہتری اورملک میں انٹرنیشنل کرکٹ واپس آئے گی۔

loading...

گوجرانوالہ میں شعیب اختر کے ہمراہ لاہور قلندرز کی پریس کانفرنس میںشعیب کاکہنا تھا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، صرف اسے نکھارنے کی ضرورت ہے، پہلے دن کوئی وسیم اکرم، شعیب اختر اور عاقب جاوید نہیں بن سکتا۔

شعیب اختر کا مزید  کہنا تھا کہ پاکستان میں ہر حصے میں بہت ٹیلنٹ موجود ہے، یہاں کے لوگ کرکٹ سے بہت محبت کرتے ہیں۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  25جولائی کو پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ ہو گا،ذاتی مفادات کی سیاست کرنیوالے جنون اور نظریے کا مقابلہ نہیں کر سکتے‘ عمران خان

اپنا تبصرہ بھیجیں