پاکستان کےمتعلق ایسےحقائق جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

پاکستان

 مہا تما گاندھی کی مجبوری

مہا تما گاندھی نے پاکستان کی حمایت میں اپنی زندگی کی بازی ہاردی انڈین حکومت کے دبا و کی وجہ سے پاکستان کو حصہ دینا پڑا اور گاندھی بھوک ہڑتال شروع کر دی اس لئے انڈین حکومت کو 550 ملین پاکستا ن کو چھوڑنے پڑے۔ پاکستان

 اس وجہ سے مہاتما گاندھی سےانڈین ناراض ہو گئے اور آخر کار مہاتما گاندھی 30 جنوری1948کو مارے گئے۔

 پہلا کمپیوٹر وائرس حملہ

 پہلے کمپیوٹروائرس سی متعلق سب سے پہلے جو کتاب لکھی گئی وہ دو پاکستا نی بھائی باسط فاروق علوی اور امجد فاروق علوی نے 1986 میں لکھی۔

پاکستان

loading...

اس وائرس نے سٹوریج میڈیا کے بوٹ سیکٹر کو متاثر کیا جو کے ڈوز فائل سسٹم میں بنا ہوا تھا۔

جرمنی کو قرضہ

1963میں پاکستان نے جرمنی کو تقربیا 120 ملین کا قرضہ دیا۔ کیونکہ اس وقت جرمن کی معاشی حالت بہت خراب تھی۔

 پاکستان

البیرونی کا کارنامہ

 ا لبیرونی 973-1050ایک عظیم سانئسدان تھے جنہوں نے زمین کا ریڈیس پنجاب کے علاقے پنڈداد خان میں دریافت کیا۔ا

لبیرونی نے 63396کلو میٹر کا تخمینہ لگایا اور بتایا کہ زمین کا ریڈ یس بہ نسبت جدید ویلیوز سے 1715 کلو میٹر کم سے کم ہے۔پاکستان

 اس حوالے سے پاکستا ن پوسٹ آفس نے ایک سٹیمپ نشا ن بھی جاری کیا تھا  یہ پیما ئش کے ناپنے کا ایسا عمل تھا جو پنجاب میں بنایا گیا۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  افغانستان میں طالبان نے تین بسوں کو یرغمال بنالیا،21 مسافر اغوا

اپنا تبصرہ بھیجیں