امریکا میں خوفناک آسمانی بجلی۔۔

آسمانی بجلی

بجلی گرنے سے بچے تو ڈرتے ہی ہین مگر امریکا میں بجلی پولیس اسٹیشن کے پاس کھڑا پولیس اہلکار بھی خوف زدہ ہو گیا

فلوریڈا:امریکی ریاست فلوریڈا میں پیش آیا یہ واقعہ جب طوفانی برش کے دوران اچانک آسمان پر تیز بجلی کڑکی اور پولیس اسٹیشن کے قریب پارکنگ لاٹ پرآگری،اس دوران وہاں پولیس موبائل کے پاس کھڑا اہلکار بجلی کڑکنے کچھ ایسا خوفزدی ہوا کے ڈر کر دوبارہ گاڑی میں بیٹھ گیا۔

رپورٹ کی معلومات کے مطابق بجلی گرنے کے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا مگر بارش کے دوران بجلی گرنے کا خطرناک واقعہ پیش آیا جس نے لوگوں کوہی نہیں پولیس اہلکار کو بھی خوفزدہ کردیا۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 5سال تک سیریز کا معاہدہ منسوخ

اپنا تبصرہ بھیجیں