انگلینڈ اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا

انگلینڈ اور بھارت

سائوتھمپٹن: انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریزکا چوتھا ٹیسٹ میچ جمعرات سے3 ستمبرتک سائوتھمپٹن میں کھیلا جائیگا۔

 میزبان انگلینڈ کو بھارت کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ بھارتی ٹیم نے تیسرے میچ میں انگلینڈ کو 203 رنز سے شکست دیکر سیریز جاندار کم بیک کیا ہے۔

loading...

 بھارتی کپتان کا کہنا ہے کہ میزبان ٹیم کو تیسرے میچ میں شکست دینے کے بعد ٹیم کا مورال بلند ہوا ہے۔ انہوں نے کہا ٹیم مکمل طور پر فٹ اور بھرپور فارم میں ہے اور پرعزم ہے کہ انگلینڈ کو چوتھے میچ میں شکست دیکر سیریز 2-2 سے برابر کرینگے۔

 انہوں نے کہا کہ وہ انگلینڈ کے خلاف تیسرے میچ میں کامیابی پر بہت خوش ہیں۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  مقبوضہ کشمیر: سول سیکرٹریٹ کی طرف مارچ اوردھرنے کو روکنے کے لیے سرینگر سمیت وادی کشمیرمیں سخت پابندیاں عائد

اپنا تبصرہ بھیجیں