کیا شاہ رخ خان کو ہالی ووڈ کی پیش کش نہیں ہوئی؟

کیا شاہ رخ خان کو ہالی ووڈ کی پیش کش نہیں ہوئی؟
loading...

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے ہالی ووڈ میں فلمیں نہ ملنے کی وجہ بتادی

ممبئی: بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگ خان نے کہا تھا کہ انڈسٹری سے وابستہ اوم پوری، امیتابھ بچن، عرفان خان اور پریانکا چوپڑا سمیت کئی نامور شخصیات ہالی ووڈ میں اداکاری کا لوہا منوا چکے ہیں۔

لیکن مجھے کبھی بھی ہالی ووڈ میں انٹری کے لئے پیش کش نہیں کی گئی اور مجھے نہیں معلوم کہ میں یہ سب کچھ نبھانے کے لئے بہتر بھی ہوں یا نہیں کیوں کہ میری انگریزی بھی کچھ کمزور ہے۔

شاہ رخ خان کاکہنا تھا کہ ہالی ووڈ میں کام کرنے کے میرے فیصلے کے پیچھے کسی کی کامیابیوں کو چھیننا یا کسی کی عظمت سے انکار نہیں بلکہ میرا مقصد بھارتی فلموں کو بین الاقوامی فلم انڈسٹری میں کامیابی دلانا ہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  19th June 2018 - آج کا کارٹون

اپنا تبصرہ بھیجیں