ڈزنی لینڈ کے 900 جھولوں سمیت ہر چیز نیلام

ڈزنی لینڈ کے 900 جھولوں سمیت ہر چیز نیلام
loading...

امریکا کے مشہور تھیم پارک ڈزنی لینڈ نے پرانے جھولوں کی نیلامی کردی، ڈزنی کے900جھولے اور دیگر چیزیں 83 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوئے

کلیفورنیا: امریکی میڈیا رپورٹس کی معلومات کے مطابق ڈزنی لینڈ نےبچوں کی پسندیدہ اڑنے والی ہاتھی ڈمبواور فلائنگ کار تقریبا 6 کروڑ روپے میں فروخت کردی۔

نیلامی میں جوز برڈ، ڈمبو، ہانٹڈ مینشن بگھی سمیت ڈزنی لینڈ کے900 جھولے اور دیگر چیزیں فروخت کے لیے پیش کی گئیں جبکہ جوز برڈ سمیت کئی جھولے ریکارڈ قیمتوں میں فروخت ہوئے۔

تمام آئٹمز مجموعی طور پر تیراسی لاکھ امریکی ڈالر یعنی تقریباً ایک ارب پاکستانی روپے میں فروخت ہوئے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  پہلی مرتبہ ایک خاتون دارالحکومت کی میئر بن گئیں

اپنا تبصرہ بھیجیں