سیف علی خان نے اپنے نئے روپ سے سب کو حیران کردیا

سیف علی خان کے نئے روپ ہر شخص متاثر

منظرعام پر بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کی نئی آنے والی فلم ”ہنٹر“ کی پہلی جھلک

ممبئی: بھارتی ذرائع کی معلومات کے مطابق نودیپ سنگھ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ”ہنٹر“ میں سیف کی  پہلی جھلک منظرعام پر آگئی ہے۔ ممبئی کے ایک فلم اسٹوڈیو میں انہیں ناگا سادھو کے روپ میں دیکھا گیا۔ جس میں سیف علی خان ناگا سدھو کے روپ میں دکھائی دے رہے ہیں۔

یہ فلم ایک سادھو کی کہانی ہے جو انتقام کی آگ میں جل رہا ہے اس فلم کی ابتدائی شوٹنگ راجھستان میں ہوئی تھی۔

سیف علی خان کا یہ نیا روپ دیکھنے میں پائریٹس آف کیرئیبین کے جیک اسپیرو سے متاثر لگتا ہے کیونکہ لباس کسی بھی طرح ہندو سادھو کی بجائے مغربی ہے۔

واضح رہے کہ فلم کی کاسٹ میں سوناکشی سنہا اور آر مدھون بھی شامل ہیں۔

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  بچوں سے جنسی زیادتیاں، چلی کے تمام 34 بشپس کی پوپ کو استعفوں کی پیش کش

اپنا تبصرہ بھیجیں