خاتون ہونا میری زندگی کا سب سے بڑا ایوارڈ ہے، سشمیتا سین

sasmita sen -aajkal

ممبئی:بالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین نے کہا ہے کہ بطور خاتون پیدا ہونا ان کی زندگی کا سب سے بڑا ایوارڈ ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سشمیتا سین نے آئی ایم ویمن ایوارڈ 2018 کا ایوارڈ حاصل کرنے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا خیال ہے یہ ایک حقیقت ہے کہ ایک خاتون پیدا ہونا ان کی زندگی میں خود ہی سب سے بڑا ایوارڈ ہے

loading...

اور پھر تنظیم کرن گپتا ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی حیثیت سے خواتین کی حوصلہ افزائی کے لئے ایوارڈ واقعی حیرت انگیز ہے، یہ ایوارڈ میرے لئے اعزاز کا باعث ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں ایک خاتون ہوں اور مجھے اس خیال یا تصور پر مکمل یقین ہے۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں