پریانکاچوپڑا کی شخصیت، بہترین دماغ اور اعلیٰ صلاحیتوں کی مالک

پریانکاچوپڑا کی شخصیت، بہترین دماغ اور اعلیٰ صلاحیتوں کی مالک

پریانکاچوپڑامیگزم میگرین کی جانب سے4بارپرکشش قراردی گئیں ہیں

ہالی وڈ اور بالی وڈ اداکارہ پریانکاچوپڑاکو میگزم100کی جانب سےدنیاکی پرکشش ترین خاتون قرا دیاگیا ہے۔ پریانکاچوپڑامیگزم میگرین کی جانب سے4بارپرکشش قراردی گئیں ہیں.میگزین نے پریانکاچوپڑا کو جاذب نظر شخصیت، بہترین دماغ اور اعلیٰ صلاحیتوں کی مالک قرار دیا ہے۔

loading...

پریانکاچوپڑاکو2011،2013اور2016میں بھی میگزین نےدنیاکی پرکشش ترین خاتون قراردیاتھا۔ پریانکاچوپڑکوغیرملکی ’میگزم‘ میگزین نےاپنےسرورق پرشائع کیاہے۔

واضح رہے پریانکاچوپڑا ایک مشہور بالی وڈ اور ہالی وڈ اداکارہ ہیں اور آج کل سوشل میڈیا پر اپنے دوست نک جونس کے ساتھ دیکھائی دے رہی ہیں۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  فواد خان نے حج کی سعادت حاصل کرلی

اپنا تبصرہ بھیجیں