تعلیمی اداروں میں تعطیلات پھرسے شروع

تعلیمی اداروں میں تعطیلات پھرسے شروع

بلوچستان کے سرد علاقوں کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی مختصر تعطیلات آج سے شروع ہوگئیں

بلوچستان: محکمہ تعلیم کےمطابق بلوچستان کے سرد علاقوں کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 8 اگست تک جاری رہیں گی۔

دوسری جانب کراچی میں گرمیوں کی 2 ماہ 15 دن کی طویل تعطیلات کے بعد بدھ سے شہر کے تمام تعلیمی ادارے کھل جائیں گے۔

loading...

کوئٹہ، زیارت، پشین، مستونگ، قلات، قلعہ سیف اللہ سمیت بلوچستان کے 15 اضلاع سرد علاقوں میں شامل ہیں۔

واضح رہے کہ بلوچستان کے ان علاقوں میں موسم گرما کی تعطیلات کےبعد تعلیمی ادارے 9 اگست کو کھل جائیں گے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  لاہور میں لڑکی نے فون نمبر مانگنے پر ٹریفک وارڈن کی پٹائی کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں