فحش فلمیں دیکھنے پر شوہر کے ساتھ بیوی نے کیا سلوک کیا۔۔؟

فحش فلمیں دیکھنے پر شوہر کے ساتھ بیوی نے کیا سلوک کیا۔۔؟
Loading...

امریکی ریاست کنساس میں فحش فلمیں دیکھنے پر ایک خاتون نے اپنے شوہر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور پھر خو دہی فون پر پولیس کو قتل اطلاع بھی دیدی

واشنگٹن : امریکی نیوز ایجنسی کی معلومات کےمطابق کنساس کی رہائشی پیٹریشیا ہل نے پولیس کو فون کرکے بتایا کہ اس نے اپنے شوہر ہل کو قتل کردیا ہے ۔پولیس کے مطابق جب وہ جائے وقوعہ پر پہنچے تو ان کومسٹر ہل کی لاش اس کی جائیداد پر واقع ایک شیڈ کے نیچے پڑی ہوئی ملی ۔

مسٹرہل کی لاش کے اوپری اور نیچے والے حصے پر گولیوں کے دونشانات تھے ۔ پولیس نے بتایا کہ تفتیش کے دوران خاتون نے کہا کہ ان کے درمیان کوئی تنازعہ نہیں تھا لیکن وہ اپنے خاوند کی جانب سے فحش فلمیں خریدنے اور پھر ان کو دیکھنے کی عادت کو ناپسند کرتی تھی اور کئی بار اس کور وک بھی چکی تھی ۔اس نے ایک مرتبہ معلوم ہونے پر کہ وہ نئی فحش فلمیں خرید رہا ہے اس کا آرڈر بھی کینسل کروایاتھا ۔

loading...

اس کے بعد ہل نے اپنی جائیداد پر واقع اس شیڈ کے نیچے بیٹھ کر اپنا شوق پورا کرنا شروع کردیا ۔مسز ہل نے بتایا کہ میں شیڈ کے اندر داخل ہوئی تو وہ ایک عریاں فلم دیکھ رہا تھا جس پر میں نے اس کوایسا کرنے سے منع کیا لیکن اس نے انکار کردیا جس پر میں گھر گئی اور پسٹل اٹھا کر لائیں اور اپنے شوہر پر دو فائر کر کے قتل کردیا، پھرفون پر پولیس کو اطلاع دی کے اس نے اپنے خاوند کوقتل کردیا ہے ۔

(Visited 24 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں